عید مبارک.♥️🥰 ۔۔۔
دل ❤️ کی گہرائیوں سے آپکو اور آپ سے جڑے ہر ہر رشتے کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔ اللہ پاک کریں کہ یہ عید آپ کے گھر میں رحمت ،برکت اور سکون کی بہار لیکر آۓ۔۔۔ جو دکھ، تھکن اور جو ادھوری دعائیں ہیں اللہ پاک ان سب کو اپنی رحمت سے خوشبوں میں بدل دیں۔ آمین۔
آپکی ہنسی سلامت رہے ۔ آپکے دستر خوان وسیع ہوں اور آپ کے اپنوں کے چہرے بھی ہمیشہ روشن رہیں۔۔۔ اللہ پاک آپ سبھی کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ امین۔
عیدالفطر مبارک ۔۔۔۔